ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 14:01

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یعنی کل اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ قلات میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :