پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بند رہے گی

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 16:33

پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بند رہے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر 30اکتوبر2018ء بروز منگل کو بند رہے گی تاہم گوجرانوالا اور جہلم کیمپسز کھلے رہیں گے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :