کوئٹہ، ویلڈنگ کے دکان میں کام کے دوران دھماکہ ،دو مزدور جاں بحق

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 20:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2018ء) کوئٹہ میں ویلڈنگ کے دکان میں کام کے دوران دھماکہ دو مزدور جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے گاہی خان چوک کے قریب ہزار گنجی لنک روڈ پر گیراج میں کھڑی آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دورا ن بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ویلڈنگ کا کام کرنے والے دومطیع اللہ سمیت دو مزدور جاں بحق ہو گئے موقع پر جاں بحق ہو گیا لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا دھماکہ آئل ٹینکر میں گیس جمع ہونے سے ہوا ہے ۔