Live Updates

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پیر 29 اکتوبر 2018 18:41

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2018ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو تحریک انصاف کے نومنتخب رکن آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات