صو بہ ہزارہ کے قیا م کیلئے جدو جہد کرنیوا لی شخصیا ت کو کبھی فرا موش نہیں کیا جا سکتا،ضلع نا ظم ایبٹ آباد
پیر 29 اکتوبر 2018 22:39
(جاری ہے)
تقریب سے سپیکر خیبر پختو نخوا سمبلی مشتا ق احمد غنی ،وزیر خوراک حا جی قلندر خا ن لو دھی ،رکن قو می اسمبلی علی خا ن جدو ن ،رکن صو با ئی اسمبلی مو منہ با سط ،رکن صو با ئی اسمبلی سردار اورنگزیب نلو ٹھہ ،پی ٹی آئی کے ریجنل صدر زر گل خا ن ،سا بق ڈپٹی سپیکر سردار محمد یعقو ب ،سا بق ایم پی اے سردار ادریس اور دیگر مقررین نے بھی خطا ب کیااور سردار ولی الر حما ن مر حو م کی خد ما ت کو خرا ج تحسیں پیش کیا۔
تقریب میں ضلع بھر کے بلدیا تی نما ئندوں کے علا وہ سیا سی جماعتو ں کے قا ئدین اور علا قے کے لو گو ں کی کثیر تعداد میں بھی مو جود تھیں۔ضلع نا ظم سردار سعید انور نے کہاکہ سردار ولی الرحمن کی وفا ت سے بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے ہم ایک بزرگ سیا سی شخصیت کے سا تھ سا تھ ایک مدبر سیا ست دان سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ہم ان کے فرزند اور جا نشین سردار مجیب الر حما ن کو ہر ممکن تعا ون کا یقین دلاتے ہیں اور ہر اچھے کا م میں ان کا بھر پور سا تھ دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے وا لد کے مشن کو پورا کر یں گے۔ضلع نا ظم نے کہا کہ سردار ولی الر حمن مرحو م اصو لی سیا ست کر نے وا لے سیا ست دا ن تھے ان کی قر با نیو ں اور کردار کو صدیو ں یاد رکھا جا ئے گا کیونکہ انسا ن اس دنیا فا نی سے چلا جا تا ہے مگر اس کے اچھے کا م ہمیشہ یاد رکھے جا تے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.