کوہاٹ یونیورسٹی کا 35ویں سنڈیکیٹ اجلاس

منگل 30 اکتوبر 2018 12:19

کوہاٹ یونیورسٹی کا 35ویں سنڈیکیٹ اجلاس
کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2018ء)کوہاٹ یونیورسٹی میں سپیشل سنڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد کیاگیا ،جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر جمیل احمدنے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سنڈیکیٹ کے تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس کا ایجنڈا 35ویں سنڈیکیٹ میں بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات برائے کست فنڈز کی انوسمنٹ کاجائزہ لینا تھا۔ ممبران نے وائس چانسلر کی سربراہی میں یونیورسٹی کی ترقی اور ان کے موثر اقدامات کو سراہا۔