پاکپتن، 1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہوگی

جمعہ 2 نومبر 2018 15:48

پاکپتن، 1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہوگی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15نومبرکو جمعرات کو فیصل آباد میں ہو گی۔پہلا انعام 30لا کھ روپی ایک انعام، دوسرا انعام 10لا کھ روپی کی3 انعامات،تیسرا انعام18ہزار 500روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

(جاری ہے)

جو اس سال کی 29 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 76ویںقرعہ اندازی ہے مجموعی طور پر 1700انعامات ہو نگے۔

دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 نومبرکو جمعرات کو ملتان میں ہو گی۔پہلا انعام 7لا کھ ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لا کھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 1000کی1199 انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 30 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر23 ویںقرعہ اندازی ہے مجموعی طور پر 1203انعامات ہو نگے۔