چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

ہفتہ 3 نومبر 2018 18:51

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس منگل کو دن ڈھائی بجے بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر بحث ہوگی اور ملک میں مہنگائی ، قرضوں اور دیگر اہم زیر بحث آئیں گے ۔اجلاس اپوزیشن کی طرف سے ریکوزیشن جمع کروانے پر بلایا جارہا ہے۔