محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 10 نومبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

پیر 5 نومبر 2018 18:15

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 10 نومبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2018ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 10 نومبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی حالیہ بارش کی وجہ سے سموگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی تھی لیکن اگلے چند روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک رہنے سے سموگ کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ چند دن تک بارش کا کوئی امکان ہیں۔

متعلقہ عنوان :