Live Updates

عمران خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت کا ضلعی سطح پر بجلی چوری کے خلاف مہم کا آغاز

پیر 5 نومبر 2018 18:29

عمران خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت کا ضلعی سطح پر بجلی چوری کے خلاف ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2018ء) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے ضلعی سطح پر بجلی چوری کے خلاف ایک مہم کا آغاز کیا ہے اس سلسلے میں عوام کو اس مہم کے خدوخال اور طریقہ کار سے باخبر رکھنے اور اعتماد میں لینے کی غرض سے کمشنر ضلع بنوں جرگہ ہال کمشنر آفس بنوںمیں 6نومبر 2018 کودن 11بجے ایک جرگے کا انعقاد کر رہے ہیں جس میں عوامی نمائندے، سول سوسائٹی کے ذمہ داران اور صحافیوں کو مدعوکیا گیا ہے تاکہ بجلی چوری کے خلاف یہ مہم اور خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچائی جا سکے
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات