جی سی یو شعبہ فلسفہ کے قیام کے 150برس مکمل

جمعرات نومبر 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2018ء) گو رنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور کے شعبہ فلسفہ کے قیام کے 150برس مکمل۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کی جانب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی قیادت میں خصوصی واک کا اہتمام،جس میںطلباء، اساتذہ اور اولڈ راوئینزکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔واک کے آغاز میں کبوتر اور غبارے ہوا میں چھوڑے گئے ۔

متعلقہ عنوان :