پنجاب یونیورسٹی کا وفد علامہ اقبال کے مزار پر(کل) حاضر ی دے گا

جمعرات 8 نومبر 2018 19:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ و ملازمین پر مشتمل وفد وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر کی سربراہی میں کل بروز ( جمعہ ) کو دوپہر 12بجے مزار اقبال پر حاضری دے گااور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :