افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے حملے میں آٹھ طالبان ہلاک،سات زخمی

جمعرات نومبر 20:15

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2018ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے حملے میں آٹھ طالبان ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے زابل اور ازرگان میں سیکیورٹی فورسز کے ٹھکانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں آٹھ طالبان ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ۔ حملوں میں طالبان کا اہم ٹھکانہ بھی تباہ ہو گیا