وفاقی اردو یونیورسٹی نے شعبہ ابلاغِ عامہ کے طالبعلم راجہ کاشف ولد راجہ عبدالرشید خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

جمعرات 8 نومبر 2018 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی نے شعبہ ابلاغِ عامہ کے طالبعلم راجہ کاشف ولد راجہ عبدالرشید خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنا مقالہ’’ پاکستانی ثقافت پر بھارتی فلموں کے اثرات کا جائزہ(2000سی2011) ‘‘کے عنوان سے ڈاکٹر توصیف احمد خان کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

متعلقہ عنوان :