مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جامشورو کا برطرف نوجوان ملازم روڈ حادثے میں جاں بحق ہو گیا
جمعرات 8 نومبر 2018 22:06
(جاری ہے)
عاقل پلازہ پھلیلی کا رہائشی 35 سالہ طارق میمن بیروزگار تھا جس کے باعث کریم میں موٹر سائیکل رائیڈر تھا، وہ بدھ کو سواری چھوڑ کر آتے ہوئے بڈھانی تھانہ کی حدود نیشنل ہائی وے پر ٹرالر کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گیا، لاش سول ہسپتال منتقل کی گئی اور پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی، طارق میمن کے گھر صف ماتم بچھی ہوئی تھی، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، متوفی گھر کا واحد کفیل تھا۔
طارق میمن نے اپنی برطرفی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن بھی دائر کر رکھی تھی اور دوروز قبل ہی عدالت عالیہ نے وی سی مہران یونیورسٹی کو ایک ماہ میں اس سلسلے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، افسوس طارق میمن ملازمت پر بحالی کی حسرت دل میں لئے دنیا سے رخصت ہو گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.