قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

جمعہ 9 نومبر 2018 15:26

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں سپیکر اسد قیصر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :