سینٹ کی284 ویں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان

جمعہ 9 نومبر 2018 15:38

سینٹ کی284 ویں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2018ء)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ کی284 ویں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے اعلان کیا کہ رواں سیشن کے لئے سینیٹر محمد علی سیف، سینیٹر عطاء الرحمن اور سینیٹر بہرہ مند تنگی پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن ہوں گے جو چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں۔