شیخ رشید احمد کل پریس کانفرنس کرینگے

جمعہ نومبر 17:17

شیخ رشید احمد کل پریس کانفرنس کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 نومبر2018ء) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کل ( ہفتہ) دوپہر بارہ بجے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کریں گے۔ شیخ رشید وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ دورہ چین اور محکمے کے دیگر امور کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :