Live Updates

حکومت کا ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ ،

عالمی رحمت اللعالمینؐ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم کرینگے وزارت اطلاعات نے محمد مصطفی،سرکار دوعالم،رحمت اللعالمینﷺ کے شایان شان پروگرام ترتیب دیئے ہیں، چودھری فواد حسین

ہفتہ 10 نومبر 2018 12:30

حکومت کا ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2018ء) حکومت پاکستان نے ماہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کے مطابق اس سلسلے میں وزارت اطلاعات ونشریات نے محمد مصطفی سرکار دو عالم، رحمت اللعالمینﷺ کے شایان شان پروگرام ترتیب دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیر اطلاعات کے مطابق عالمی رحمت اللعالمینؐ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کرینگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات