ایرانی تیل کی برآمدات صفر پر لانا ہماری مہم کا حصہ ہے، امریکا
ہمیں امید ہے چینی کمپنیاں ایران پر امریکی پابندیوں پرعمل درآمد میں ہمارا ساتھ دیں گی،مائیک پومپیو
ہفتہ 10 نومبر 2018 16:54
(جاری ہے)
ایک دوسرے سیاق میں امریکی اور چینی حکام کے درمیان واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ایرانی حکام نے جنوبی چین کے سمندری علاقے میں چینی فوج میں اضافے اور یغور نسل کے مسلمانوں کے معاملے میں چینی بدسلوکی پر تشویش کا اظہار کیا۔مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکا چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں بلکہ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ چین اور امریکا کے درمیان پائے جانے والے اختلافات دونوں ملکوں کو ایک دوسرے سے دور کر رہے ہیں۔اس موقع پر چینی خارجہ پالیسی کے انجینیر سمجھے جانے والے یانگ جیشی نے کہا کہ انہوں نے امریکا پر واضح کردیا ہے کہ چینی جزائرمیں ہم اپنے بحری اور ہوائی جنگی جہازوں کا مشن جاری رکھیں گے۔ ہم نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ علاقائی سلامتی، چین کے مفادات اور اس کی خودمختاری کے خلاف اقدامات سے گریز کرے۔ادھر امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ انہوں نے چین کو بتایا ہے کہ امریکی فوج ہر اس جگہ پہنچے گے جہاں عالمی قانون اسے اجازت دیتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.