لاہور،پہلا کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں مغلپورہ جم خانہ کرکٹ کلب نے دھرمپورہ جم خانہ کو 41رنز سے شکست دے دی
ہفتہ 10 نومبر 2018 19:00
(جاری ہے)
مغل پورہ جم خانہ کی طرف سے حارث بشیر نے تین ،شاہ رخ علی نے دو جبکہ عدنان دانش ،نعمان انور اور سہیل ادریس نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔
میچ میں عمدہ کارکردگی پر علی شاہد کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ۔اس میچ میں خرم صدیق اور عابد حسین نے امپائرنگ جبکہ وارث بشیر نے اسکورر کے فرائض انجام دئیے ۔مغل پورہ جم خانہ سے پہلی گولڈن سٹار ،گڑھی شاہوجم خانہ اورینگ لکی سٹار کلب کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں ،،،ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل 23اور 24نومبر کو ایل سی سی اے گراونڈ پر کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل اور فائنل کلر کٹ میں سفید گیند کے ساتھ کھیلے جائیں گے ۔ٹیموں کو کلر کٹس ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے فراہم کی جائیں گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.