دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 11 نومبر 2018 15:40

لاہور۔11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 23300کیوسک اور اخرج 59000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد6200 کیوسک اور اخراج6200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10700کیوسک اور اخراج23000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد11300کیوسک اور اخراج4000کیوسک ‘بیراج جناح میں آمد67700 کیوسک اور اخراج 63700کیوسک،چشمہ میں آمد64700 کیوسک اوراخراج 61000کیوسک، تونسہ میں آمد50900 کیوسک اور اخراج45900 کیوسک، پنجند میں آمد2600 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو میں آمد 37700 کیوسک اور اخراج 31100 کیوسک، سکھر: آمد28500 کیوسک اور اخراج5900کوٹری میں آمد3700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ‘ریزروائرز ‘تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1469.08 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور اتوار کوقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.053 ملین ایکڑ فٹ‘ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1149.25 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.746 ملین ایکڑ فٹ‘ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور اتوار کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.087 ملین ایکڑ فٹ‘تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)