پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لفظ’’J‘‘کا اضافہ کر دیا

پیر 12 نومبر 2018 11:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظ’’J‘‘ کا اضافہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکائونٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جس پر ’’پی سی جے ‘‘لکھا ہے ،واضح رہے پریانکا چوپڑا 2 دسمبر کو امریکی گلو کار نک جوناس کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

متعلقہ عنوان :