کراچی، زہر خورانی سے جاں بحق بچوں کی پوسٹمارٹم رپورٹ محفوظ
دونوں بچوں کے جسم سے مختلف اجزا اور خون کے نمونے حاصل کر کے لیباریٹری بھجوا دیئے ہیں، رپورٹ آنے میں 5 سے 10 روز لگیں گے ، ڈاکٹرشیراز
پیر 12 نومبر 2018 14:02
(جاری ہے)
ڈیڑھ سال کے احمد، 5سال کے محمد اور ان کی والدہ عائشہ نے ہفتے کی شب زمزمہ کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا تھا اور اس سے پہلے ڈیفنس فیز فور میں پلے لینڈ میں ٹافیاں خریدی تھیں، صبح 6 بجے تینوں کی حالت بگڑ گئی۔
حالت بگڑنے کے بعد دونوں معصوم بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی والدہ اسپتال میں زیر علاج ہیں، واقعے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی ساوتھ پیر محمد شاہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں ایس ایس پی طارق دھاریجو اور اے ایس پی کلفٹن بھی شامل ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ فیملی کو گزشتہ صبح خاتون کے ماموں اور دیور اسپتال لے کر آئے تھے، خاتون کے شوہر کا لاہور میں کنسٹرکشن کا کام ہے، تفتیشی ٹیم نے متاثرہ خاندان کے گھرکا بھی معائنہ کیا۔حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں بھی کھانے کی کئی چیزیں موجود تھیں جن کے نمونے لے لیے گئے ہیں، متاثرہ خاتون کے شوہر، ماموں اور دیور سمیت گھر میں موجود تمام 5افراد کے بیانات بھی لے لیے گئے ہیں۔واقعے کے بعد سندھ فوڈ اتھارٹی بھی متحرک ہوگئی اور عملے نے ریسٹورنٹ کا دورہ کرکے کھانے کے نمونے حاصل کر لیے، حکام کے مطابق ریسٹورنٹ اور پلے لینڈ کو سیل کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.