حیدرآباد ایکسپریس ٹرین کا افتتاح 15نومبر کو ہو گا
پیر 12 نومبر 2018 14:37
(جاری ہے)
فریٹ ٹرینیں 10سے 15ہوگئیں تو حالات بہتر ہو جائیں گے۔
3 افسران پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ہے جو 1800 ایکٹرقیمتی زمین کے صحیح استعمال اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے رپورٹ پیش کرے گی۔ لاہور فیصل آباد تک چلنے والی نان سٹاپ ٹرین کو ملتان تک چلایا جارہاہے جس کے شیڈول کا بہت جلد اعلان کردیاجائے گا۔واضح رھے کے موجودہ حکومت ریلوے کو خساریسے نکال کر منافع بخش ادارہ بنانے کے لئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔جس کے بہتر نتائج بر آمد ہو رہے ہیں۔ریلوے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے علاوہ ٹرینوں کی حالت بھی بہتر بنائی جا رہی ہے۔اور نئی ٹرینیں بھی چلائی جارہی ہیں۔جبکہ مسافر ٹرینوں کے علاوہ فریٹ ٹرینوں کی حالت بھی بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے۔اس سلسلہ میں مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنایا جارہا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشد احمد کی انتھک کو ششوں سے ریلوے کے خسارے میں کمی واقع ہوئی ہے اور عمدہ اور معیاری سروس کی فراہمی کے باعث عوام کا ریلوے پر اعتماد بحال ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.