دُبئی:پاکستانی اور بھارتی ملازموں نے مِل کر کمپنی کو کروڑوں کا چُونا لگا دیا
کمپنی کا بھارتی مینجرایک سال تک سکریپ کی رقم خود ہڑپ کرتا رہا
محمد عرفان پیر 12 نومبر 2018 13:37
(جاری ہے)
جس پر ملزم کے خلاف البرشا پولیس اسٹیشن میں مالی بدعنوانی کا کیس درج کروا دیا گیا۔
عدالت میں کمپنی کے سیفٹی، ہیلتھ اینڈ انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ مینجر نے بتایا ’’ کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران مجھے پتا لگا کہ کافی کچھ گڑ بڑ ہے۔ بہت سی پِک اپس اور ڈلیوری آپریشنز ایسی تھیں جن کی رسیدیں موجود نہیں تھیں ۔ تحقیقات کرنے پر پتا چلا کہ بھارتی مینجر سکریپ کمپنی کے ہی ایک پاکستانی ملازم کو ایلومینیم، پلاسٹک، لکڑی اور کارڈ بورڈ باکسز کا کاٹھ کباڑ دے رہا تھا، اور اُس سے براہِ راست رقم وصول کر رہا تھا۔میں نے پاکستانی سے بات چیت کی تو اُس نے اعتراف کیا کہ وہ اس سکریپ کی خرید کے بدلے میں رقم اکاؤنٹنگ سیکشن کو دینے کی بجائے براہِ راست بھارتی مینجر کو دے رہا تھا اور یہ سارا کام رسیدوں کے بغیر انجام پا رہا تھا۔ پاکستانی شخص کا مزید کہنا تھا کہ ملزم نے دھمکی دی تھی کہ اگر اُس کی سکریپ کمپنی نے اس کام کے لیے رسیدیں طلب کیں تو اس صورت میں کمپنی کا کانٹریکٹ منسوخ کر دیا جائے گا۔‘‘ اس مقدمے کا فیصلہ 14 نومبر 2018ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.