محکمہ اوقاف کی عمارتوں اور زرعی زمین کے کرایوں میں اضافے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
ازسرنو منصوبہ بندی کر کے زرعی زمینوں کی فی ایکڑ پیداوار اور عمارات کے کرایوں میں اضافہ کیا جائے ‘ متن
پیر 12 نومبر 2018 15:34
(جاری ہے)
جہاں کاروبار کرنے والے لاکھوں اور کروڑوں ماہانہ کما رہے ہیں۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کے افسران اور اہلکاران کی ملی بھگت سے صوبہ پنجاب کو دہائیوں سے نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
سابق ادوار میں محکمہ اوقاف پنجاب کی انتظامیہ نے کبھی ایسی منصوبہ بندی نہیں کی جس سے محکمہ کی زرعی زمین اور عمارات کی آمدن میں اضافہ کیا جا سکے۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ محکمہ اوقاف کی زرعی زمینوں کی فی ایکڑ پیداوار اور عمارات کے کرایوں میں اضافہ کیا جائے اوراس کے لئے ازسرنو منصوبہ بندی کرنے کے ساتھ ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.