پی ٹی آئی رہنما کا "میرے کپتان میرے کپتان" کہنے والے اینکر کو انہی کے انداز میں کرارا جواب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل اینکر منصور علی خان کو 'میرے میزبان' کہہ کر ہر سوال کا جواب دیتے رہے،اینکر اور پی ٹی آئی رہنما کے مابین دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرل
مقدس فاروق اعوان پیر 12 نومبر 2018 16:07
(جاری ہے)
اگر اس پر کسی کو اعتراض ہے تو رہے۔منصور علی خان نے گفتگو میں بات کاٹی تو شہباز گل نے پھر کہا کہ میرے میزبان مجھے بات تو کرنے دیں۔
شہباز گل نے کہا کہ میرے میزبان اس پارٹی میں وزراء اور گورنر سمیت تمام لوگ خود مختار ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی ویڈیو ایک نارمل معاملہ ہے کیونکہ کسی کو بھی سکی بھی شخص سے اختلاف ہو سکتا ہے۔میڈیا میں بھی لوگوں کو ایک دوسرے سے اختلاف ہوتا ہے۔جس پر منصور علی خان نے حیران ہو کر منہ پر ہاتھ رکھ لیا تو شہباز گل نے کہا کہ میرے میزبان منہ پر ہاتھ رکھ کر آپ اور بھی پیارے لگے گے۔منصور علی خان نے جواب دیا کہ جس طرح کے آپ لوگوں کے کام ہیں عنقریب تمام لوگ منہ پر ہاتھ رکھ لیں گے۔شہباز گل نے جواب دیا کہ میرے میزبان اس وقت آپ نے منہ پر ہاتھ نہیں رکھا جب اوپر اور نیچے سے جوتے پڑتے تھے۔آپ لوگوں نے تو اس حکومت کو بھی برداشت کیا جو بریڈ نہ لینے پر جوتے مارتے تھے۔میرے میزبان آپ کے منہ پر تب ہاتھ نہیں گئا جب حکومت نے ماڈل ٹاؤن میں 14بندے قتل کر دئیے۔مزید کیا کہا دلچسپ مکالمے کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.