سینیٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 12 نومبر 2018 16:29

سینیٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے ایصال ثواب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) سینیٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین کی ہدایت پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے فاتحہ خوانی کرائی۔