سینیٹ میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا

پیر نومبر 16:29

سینیٹ میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2018ء) سینیٹ میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں بل کے محرک سینیٹر محمد صابر شاہ کی غیر موجودگی کی وجہ سے چیئرمین نے بل نمٹا دیا۔

متعلقہ عنوان :