سینیٹ، شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کی نشاندہی کیلئے لازمی خون ٹیسٹ بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا

پیر 12 نومبر 2018 16:31

سینیٹ، شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کی نشاندہی کیلئے لازمی خون ٹیسٹ بل 2018ء ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کی نشاندہی کے لئے لازمی خون ٹیسٹ بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹادیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں بل کے محرک سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ نے کی عدم موجودگی کی وجہ سے چیئرمین نے بل کا معاملہ نمٹا دیا۔

متعلقہ عنوان :