قطر کی قومی الیکٹرک اینڈ پاور کمپنی کا اردن میں نئے سولر پاور پلانٹ کے قیام کا اعلان

پیر 12 نومبر 2018 17:56

دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2018ء) قطر کی قومی الیکٹرک اینڈ پاور کمپنی نے اردن میں نئے سولر پاور پلانٹ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ منصوبے پر کام رواں سال کے ا?خر میں شروع کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

کمپنی کے جنرل مینجر اور منیجنگ ڈائریکٹر فہد بن حماد المہانادی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اردن میں مجوزہ سولر پاور پلانٹ قطر کی قومی الیکٹرک اینڈ پاور کمپنی، امریکی کمپنی اے ای ایس اور جاپانی کمپنی متسوئی کے اشتراک سے لگایا جائے گا جس سی 40 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی۔

متعلقہ عنوان :