نئی ڈیپ سی پالیسی سے مچھلی کی برآمدات میں 11 فیصد کمی
پیر 12 نومبر 2018 17:56
(جاری ہے)
فش ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے ستمبر 2018 کے دوران ملک سے مچھلی کی برآمدات 11 اعشاریہ 3 فیصد گھٹ چکی ہے جس کی وجہ حکومت کی جانب سے نئی ڈیپ سی پالیسی کا اطلاق ہے جس کے تحت پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی فشنگ ٹریلرز کو گہرے سمندر میں شکار کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
برآمدکنندگان کا مزید کہنا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران صرف 67 کروڑ ڈالر مالیت کی 28 ہزار 185 ٹن مچھلی یورپ اور دیگر ممالک کو ایکسپورٹ کی گئی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے میں 75 کروڑ ڈالر مالیت کی 29 ہزار 544 میٹرک ٹن برا?مد کی گئی تھی۔فش ایکسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زرمبادلہ زخائر اور ملکی برآمدات میں اضافے کے لئے پرانی ڈیپ سی پالیسی بحال کی جائے تا کہ ملکی برآمدات کو مزید نقصانات سے بچایا جا سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.