Live Updates

غیر ضروری اخراجات روکنے کیلئے مالیاتی نظم و ضبط پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے‘وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

پیر 12 نومبر 2018 18:01

غیر ضروری اخراجات روکنے کیلئے مالیاتی نظم و ضبط پر سختی سے عملدرآمد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاکہ تحریک انصاف کا اصلاحاتی ایجنڈا عوام دوست ہے اور غیر ضروری اخراجات روکنے کیلئے مالیاتی نظم و ضبط پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا کہ اداروں کی استعدادکار بڑھا نے کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اداروں کی کارکردگی بہتر ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔اور پنجاب میں اداروں کو بہتر بنا کر اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں گے عوام کو ریلیف دینے کے لئے شب و روز کوشاں ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات