سینٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

پیر 12 نومبر 2018 20:49

سینٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) سینٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران بل کے محرک سینیٹر میاں رضا ربانی نے تحریک پیش کی۔ حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کئے جانے پر چیئرمین نے بل قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :