وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 12 نومبر 2018 20:54

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں وزیرخارجہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب اوراہل خانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :