ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی پسکو

پیر نومبر 18:20

پشاور۔12 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور15 نومبر صبح 9 بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریڈیوپاکستان،لالہ،جھگڑا،چمکنی، نشترآباد،چغل پورہ، این ایچ اے، فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور15 نومبر صبح 9 بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سنہری مسجد،ڈینز،پی اے ایف بیس،صدرروڈ،ایم ای ایس1،2 ، اولڈ ایم ای ایس،سول ایویشن،مال روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور14 نومبر صبح 9 بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایچ،کینال ٹاؤن،یونیورسٹی کیمپس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 نومبر صبح 8 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مریالی 1،مریالی 2،ٹاؤن ہال،سٹی 1 ،سٹی 2،ڈی آئی خان صدر،قیوم نگر،یونیورسٹی،مفتی محمود،کینٹ 1،کینٹ 2،مسلم بازار،کمشنری بازار،توپاں والا،ڈگری کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 نومبر صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غازی کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 نومبر صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غازی کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :