سینیٹ اجلاس ،ْ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 12 نومبر 2018 18:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) سینیٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ پیر کو اجلاس میں چیئرمین کی ہدایت پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے فاتحہ خوانی کرائی۔