گورنرہاؤس پشاورمیں وویمن یونیورسٹی صوابی کے تیسرے سینٹ اجلاس
تمام یونیورسٹیاں اپنے مالی سال کے بجٹ کو سینٹ اجلاس میں پیش کرنے سے قبل بجٹ کی معقولیت اورضروریات کو صحیح معنوں میں واضح کریں تمام اعلی تعلیمی جامعات اپنے مالی سال کے بجٹ مئی کے وسط تک تیارکرکے سینیٹ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کریں،،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان
پیر 12 نومبر 2018 18:40
(جاری ہے)
نصابی سرگرمیوں کے ساتھ طلباء کو اخلاقی درس دینا بھی اساتذہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہوناچاہئیے۔ انہوں نے کہاکہ میرٹ اورشفافیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا اورمیرٹ کے برعکس تقرریاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔
اس موقع پر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر خانزادی فاطمہ خٹک نے سینٹ اجلاس کو یونیورسٹی کی تعلیمی و انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایاگیاکہ یونیورسٹی کے مین کیمپس کا تعمیراتی کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ بعدازاں سینٹ کی جانب سے مذکورہ یونیورسٹی کے رواںمالی سال کے بجٹ کی منظوری بھی دی گئی۔سینٹ اجلاس میں گورنرکے پرنسپل سیکرٹری نظام الدین ، سیکرٹری محکمہ اعلی تعلیم منظور احمد، وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی صوابی پروفیسر خانزادی فاطمہ خٹک کے علاوہ دیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.