وزیر اعظم عمران خا ن نے قوم سے جو وعدے کئے ہیں وہ پو ر ی کر کے د یکھا ئینگے،جامدادخان

پیر نومبر 18:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2018ء) پا کستان تحر یک انصاف تحصیل صافی کے صدرجامداد خان صا فی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن نے قوم سے جو وعدے کئے ہیں وہ پو ر ی کر کے د یکھا ئینگے انہوں نے ملک میں مد ینہ کی ر یاست بنا نے کی سنگ بنیاد رکھ د ی ہیں ملک بہت جلد تا ر یکیوں سے نکل کر ترقی کی را ہ پر گامزن ہو گا ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ موجود ہ حکومت فا ٹا اصلا حا ت کو مکمل کر کے قبا ئلیوں کی محرومیوں کا آزالہ کر یگاعلا قے سے منتخب ممبر قومی اسمبلی سا جد مہمند کو علا قے کے مسائل کا ادراک ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے پو ر ی کر ئینگے اور بہت جلد علاقے میں ترقیا تی منصوبوں کا سلسلہ شروع کر ئینگے۔

انہوں نے کہاکہ سا جد مہمند کی بدولت سے پو ر ی مہمند میں پاکستان تحر یک انصاف ایک فعال پا رٹی بن چکی ہے ان کی قیا دت میں پو ر ی پا رٹی متحد ہیں علاقے میں پانی، صحت ،تعلیم اور د یگر مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کر ر ہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سا جد مہمند وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے ضلع مہمند کیلئے خصو صی ترقیاتی پیکج کا مطا لبہ کر ئینگے جس سے مہمند کی پسماندگی دور ہو جا ئیگی اور ضلع بھر میں ترقیاتی اور نیا پاکستان کا لہر آ ئے گا۔