قومی احتساب بیورو آزاد و خودمختار ادارہ ہے، کرپشن کرنے اور قومی خزانہ لوٹنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ،کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
وفاقی وزیر برائے قومی صحت عامر محمود کیانی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 12 نومبر 2018 22:12
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں احتساب کا عمل جاری ہے، جن لوگوں نے کرپشن کی، قومی خزانے کو لوٹا ، انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
ان لوگوں سے نہ صرف لوٹی دولت واپس لی جائے بلکہ انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نیب ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے۔ اپنے طور پر احتساب کر رہا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں عامر محمود کیانی نے کہا کہ وزارت صحت کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی کو برقرار رکھے گی۔ اس حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا بلکہ اس حوالے سے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.