Live Updates

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اسلام روانہ

پیر 12 نومبر 2018 22:25

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اسلام ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے سلسلے میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات