بہترین معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تحقیقی اداروں کا کردار بہت اہم ہے ‘لاہور چیمبر
پیر 12 نومبر 2018 22:39
(جاری ہے)
الماس حیدر نے کہا کہ 50کی دہائی میں پی سی ایس آئی آر اور دیگر کئی اداروں کا قیام عمل میں آیا تھا جنہوں نے متحرک کردار ادا کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کی کارکردگی کم ہوتی چلی گئی جس سے ملک کے لیے معاشی چیلنجز پیدا ہوئے۔
انہوں نے توقع ظاہر کی کہ چیئرمین پی سی سی ایس آئی آر ادارے میں نمایاں مثبت تبدیلی لانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، اس سلسلے میں لاہور چیمبر ان سے بھرپور تعاون کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی سی ایس آئی آر کے پراجیکٹس کمرشلائز ہونے چاہئیں۔ چیئرمین پی سی ایس آئی آر ڈاکٹر شہزاد عالم نے کہا کہ جب انہوں نے ادارے کی باگ ڈور سنبھالی تو حالات بہت خراب تھے جنہیں ٹیم ورک کے ذریعے بہتر کیا گیا۔ ادارے کی آمدن کو سو ملین روپے سے بڑھاکر پانچ سو ملین روپے سے زائد کیا گیا جبکہ دو سو ملین روپے کی مشاورتی سروسز بھی دی جارہی ہیں۔ انہوں نے سائنس، ٹیکنالوجی اور انوویشن پارک کے بارے میں ایک تفصیلی پریزنٹیشن بھی دی جبکہ لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے اظہار تشکر کیا۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.