تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ، اپنا موقف منوانے کے لئے ابلاغ اہم ہتھیار ہے، توقیر ناصر
ہمیں اپنے ہاں تہذیبی و ثقافتی اور سماجی و سیاسی شعبہ میں اعلی معیار کو ثابت کرنا ہوگا،نامور اداکار
پیر 12 نومبر 2018 23:23
(جاری ہے)
ا ن خیالات کا اظہار نامور اداکار و چیئرمین الحمراء توقیر ناصر نے ہجویری یونیورسٹی میں میڈیا کے طلبہ و طالبات کے ساتھ ایک سیمینار میں کیا۔
انھوں نے کہاکہ جدید دنیا سے وابستہ ہونے کے لئے تھیٹر اور میڈیا کی جدید تعلیم کی طرف توجہ دینا ہوگی،اپنی توانایئوں کو اپنے مثبت خیالات منظم کرنے میں خرچ کریں،آپ خوب صورت سماج پیدا کرنے کے لئے کام کریں آپ کی شخصیت خود بخود خوب صورت ہونے لگے گی۔صحافی ہونے کے ناطے دنیا میں اپنے ملک کی اصل شناخت کی ترویج کریں۔انھوں نے نشست کے آخر پر نوجوان طلبہ و طالبات کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.