کراچی، کلفٹن میں دو معصو م بچو ں کی ہلا کت کا وا قعہ افسوسنا ک ، تحقیقا ت جلد مکمل کر کے ذمہ دا ر ا ن کیخلا ف سخت کا روائی کی جا ئے،صو با ئی وزیر خورا ک ہر ی را م کشو ری لعل
پیر 12 نومبر 2018 23:29
(جاری ہے)
جلد لا ئسنس کے اجرا ء کا عمل شرو ع کیا جا ئے گا ۔
لا ئسنس اسی شخص /کمپنی کو ملے گا جو معیار پر پورا اتر ے گی ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے تما م مسائل حل کئے جا ئیں ۔ہم سچا ئی اور ایما نداری سے کا م کریں تو تما م اہدا ف مختصر عر صہ میں حا صل کر سکتے ہیں ۔ ڈائریکٹر آپریشن سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی ابرا ر احمد شیخ نے بریفنگ میں بتا یا کہ سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی حا ل ہی میں قا ئم کی گئی ہے ۔اس کا موا زنہ دو سر ے صو بو ں سے نہیں کیا جا سکتا دیگر صو بو ں میں فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیام کو 3سے 7سال کا عر صہ ہو چکا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ مختصر عر صہ میں 39غیر قا نو نی فیکٹر یو ں کو سیل کیا ہے ۔جس میں تیل ،کنفیئر یر و دیگر شا مل ہیں ۔14ایف آئی آر در ج کی گئی ہیں ۔منرل وا ٹر کی 17کمپنیو ں پر پا بندی عا ئد کی ہے ۔ایمپریس ما ر کیٹ میں 25ہزا ر ٹن مضر گو شت تلف کیا ہے جبکہ 5869ہو ٹلو ں ،کینٹینو ں ، فیکٹر یو ں کو معیا ر بہتر کر نے کیلئے نو ٹسیز جا ر ی کئے گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ لا ئسنس کا اجرا ء کا آغا ز جلد کیا جا ئیگا ۔میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے ڈائریکٹر آپریشن نے کہا کہ دو بچو ں کی ہلا کت کے واقعہ کی کیمیا ئی تجزے کے لئے نمو نے لیبا ر ٹری بھجوا ئے ہیں رپو ر ٹ آنے تک بچو ں کی ہلا کت کی وجہ سے متعلق کو ئی حتمی را ئے نہیں دے سکتے ۔اجلا س میں سیکریٹری محکمہ خورا ک محمد را شد ،ڈائریکٹر جنرل سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی امجد لغا ر ی ،اسسٹنٹ پروفیسر فو ڈ سا ئنسز کرا چی یو نیورسٹی ایس ایم غفرا ن ،کرا چی ایسو سی ایشن آف سو ئیٹ اینڈ نمکو شیخ محمد تحسین ،کرا چی چیمبر آف کا مر س کے آغا شہا ب خا ن ،صا ر فین کے نما ئندے محمد اکرم و دیگر نے شرکت کی ۔#مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.