وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (کل) او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ اسلام آباد میں تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

پیر 12 نومبر 2018 23:42

وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (کل) او پی ایف گرلز کالج ایف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری (کل) منگل دن 11 بجے او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ، اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

ذوالفقار بخاری سٹوڈنٹ کونسل سے حلف لیں گے اور طالبات میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :