آئی جی سندھ نے حیدرآباد میں واقع مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا

پیر 12 نومبر 2018 23:52

آئی جی سندھ نے حیدرآباد میں واقع مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے تھانہ حسین آباد حیدرآباد کی حدود میں واقع مارکیٹ میں مبینہ نقب زنی اور دکانداروں کے احتجاج کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ فوری کرائم سین پر جائیں اور دکانداروں/مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے بیانات اور اکٹھا شواہد کی تفتیش چھان بین جیسے اقدامات کی بدولت واردات میں ملوث ملزمان/گروہ کو قانون کی گرفت میں لانیکے لیئے ہرممکن اقدامات کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :