ڈپٹی کمشنرکا شہبازشریف ہسپتال اورفاطمہ جناح ہسپتال کادورہ،مریضوں کو بلاامتیاز سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
منگل 13 نومبر 2018 00:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہسپتال میں شوگر انسولین سمیت ادویات کا سٹاک چیک کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک نے مریضوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو ادویات اور مختلف ویکسی نیشن خریدنے کے مکمل اختیارات فراہم کئے گئے ہیں حکومت پنجاب کی جانب سے جدید آن لائن سسٹم کے تحت ادویات کی خریداری اور مریضوں کو فراہمی کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے تاکہ کسی مریض کی حق تلفی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ہسپتال میں روزانہ سینکڑوں مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اس موقصد کیلئے سینئر ڈاکٹرز اور کنسلٹس سمیت تمام عملہ 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔ مدثر ریاض ملک نے واضع کیا کہ شہباز شریف ہسپتال میں شوگر کے زیر عالج مریضوں کی تعداد زیادہ ہے جن کو انسولین کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب کو مزید 20 ہزار انسولین کٹس بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ہسپتال میں صفائی انتظامات مزید بہتر کرنے کے احکامات دیئے۔مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.