بالی وڈ فلم ’’ہم چار‘‘ کا ٹیزر جاری

منگل 13 نومبر 2018 13:54

بالی وڈ فلم ’’ہم چار‘‘ کا ٹیزر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) بالی وڈ پروڈیوسر و ہدایت کار سورج برجاتیا کی راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ہم چار‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ہم چار‘‘ کا ٹیزر میں بتایا گیا ہے کہ دوست بھی فیملی کی طرح ہوتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ابھیشیک ڈکشٹ ہیںجو آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز کی جائے گی جبکہ فلم کے اداکاروں کے متعلق کوئی بھی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :