گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں میں برف با ری

منگل 13 نومبر 2018 14:28

استور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اور پہاڑوں میں برف با ری کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گز شتہ رات بارہ بجے سے ضلع استور کے بالائی علاقوں میں با رش اور بر ف باری کا سلسلہ شروع ہو ا جو تا حال وقفے وقفے سے جا ری ہے‘ضلع استور کے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مہنگے داموں پر لکڑی اور گیس فر و خت کر نے والے دکانداروں اور ٹھیکیداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :